ملک کے وسائل پر قبضہ کرنیوالے کیخلاف بغاوت کررہا ہوں ، بلاول بھٹو زرداری ، ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایک مخصوص طبقے سے بغاوت کی تھی ، غریبوں کیلئے جان دینا صرف بھٹو جانتا ہے، غریبوں کیلئے بات کرنا آسان اور قربانی دینا مشکل ہے ، جنوبی پنجاب کو ہر شعبے میں نظر انداز کیا جارہا ہے ، شوگر ملوں کے مالکان کو اربوں روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے جبکہ کسان کو محروم رکھا جاتا ہے، رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب
اتوار 27 مارچ 2016 11:08
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27مارچ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں ملک کے وسائل پر قبضہ کرنے والے کیخلاف بغاوت کررہا ہوں ، ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایک مخصوص طبقے سے بغاوت کی تھی ، غریبوں کیلئے جان دینا صرف بھٹو جانتا ہے ، غریبوں کیلئے بات کرنا آسان اور قربانی دینا مشکل ہے ، جنوبی پنجاب کو ہر شعبے میں نظر انداز کیا جارہا ہے ، شوگر ملوں کے مالکان کو اربوں روپے کی سبسڈی دی جارہی جبکہ کسان کو محروم رکھا جاتا ہے ۔
رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے نعرہ لگایا تھا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ہماری لڑائی غاصبوں اور مفاد پرستوں کیخلاف ہے ہماری جنگ ان طبقے کے خلاف ہے جنہوں نے ایک سازش کے تحت بھٹو کو ہٹایا گیا کیونکہ ان کی بغاوت اس نظام کیخلاف تھی جو غریبوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے تھے غریبوں کیلئے جان دینا صرف بھٹو خاندان جانتا ہے ان کے حقوق کیلئے بات کرنا آسان جبکہ قربانی دینا مشکل ہوتا ہے ہماری لڑائی مظلوموں سے نہیں ان کے حکمرانوں سے ہے جو غریبوں کے حقوق چھین لیتے ہیں ملک کی اکثریتی دوسرے درجے کی زندگی بسر کررہے ہیں متحد ہوجائیں اور اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرے جنوبی پنجاب سمیت کے پی کے ، بلوچستان اور آزاد کشمیر کو ہر شعبے میں نظر انداز کیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 27 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور بلوچستان کی بد امنی اور دہشت گردی میں ہمسایہ مما لک ملوث ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض/شیر افگن، اسلام پر امن مذہب ہے، دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا، انسانیت کی حفاظت اور سلامتی کے لیے دہشت ... مزید
-
ممتاز قادری کا چہلم (آج) ہو گا،جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ریڈ زون مکمل سیل
-
جھنگ،تیز رفتار شہ زور اور مزدا ڈالہ کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق،5زخمی
-
مئی سے جولائی کے دوران کراچی شہر میں گرمی کی شدید لہر کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
-
نواز شریف ، زرداری،شجاعت سمیت سات سو سے زائد سیاستدانوں کے خلاف غداری کا مقدمہ فوجی عدالت منتقل کرنے کی وفاقی وزیر داخلہ کودرخواست ، درخواست مقامی شہری سید اقتدار حیدر کی جانب سے بھجوائی گئی ہے
-
را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف،گزشتہ پانچ سالوں سے قربانی کی ”کھالوں“ کو اہمیت نہ دینے اور بڑے جلسوں کا انعقاد نہ کرنے والے بھی مشکوک قرار
-
”جن“ نہ نکلا جعلی عامل نے ”جان“ نکال دی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا،فی تولہ سونے کی قیمت میں100رو پے کی کمی ریکار ڈ
-
ٹیم کا بیڑہ غرق کرنے والوں کا نام سامنے آگیا ، ذکاء اشرف اور نجم سیٹھی کے درمیان پی سی بی کی چیئرمین شپ کیلئے چپقلش کے دورن سیٹھی نے ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے ٹیم کے تقریباً ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات ... مزید
-
دہشتگردی سے قومی کرکٹ ٹیم کو بہت نقصان ہوا ، عمران خان ، شاہد آفریدی کی پیار کی بات ان کی معصومیت ہے ، ردعمل کی ضرورت نہیں تھی ، قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، سرفرازاحمد کو طویل عرصے کیلئے ... مزید
-
آئن چیپل شاہد خان آفریدی کی ایمانداری کے معترف ، آفریدی بطور کپتان فٹ نہیں رہے تاہم انہوں نے شکست پر ایماندارانہ تجزیہ کیا ہے ، چیپل،سرفراز احمد ایک بہت جارحانہ کھلاڑی ہے، مجھے اس کی بیٹنگ کا انداز ... مزید
-
فاسٹ باوٴلر بننا تھا تاہم محتثم رشیدکے کہنے پر سپنر بنا:آفریدی
-
مشفیق الرحیم نے بھارت سے شکست پر عوام سے معافی مانگ لی
-
جنرل راحیل شریف سے ایرانی صدر کی ملاقات ،پاک ایران بارڈر سمیت خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف نے ”را“ افسر کی گرفتاری اور ایرانی پاسپورٹ برآمدگی کی تشویش سے آگاہ کیا،حسن روحانی ... مزید
-
جب بھی ایران پاکستان کے قریب ہوتے ہیں افواہیں گردش کرنے لگ جاتی ہیں،حسن روحانی ، گیس پائپ لائن پر کام جاری ہے ، ایران کا جوہری معاہدہ پوری دنیا کیلئے مثال ہے،جنرل راحیل شریف سے گرفتار بھارتی جاسوس ... مزید
-
ملک کے وسائل پر قبضہ کرنیوالے کیخلاف بغاوت کررہا ہوں ، بلاول بھٹو زرداری ، ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایک مخصوص طبقے سے بغاوت کی تھی ، غریبوں کیلئے جان دینا صرف بھٹو جانتا ہے، غریبوں کیلئے بات کرنا ... مزید
-
پاکستان،ایران کا سیکورٹی تعاون مستحکم کرنے کیلئے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ،دونوں ملکوں کے وزارئے داخلہ کی نگرانی میں قائم ٹاسک فورس باہمی تشویش کے امور کی نشاندہی اور ان کے حل کیلئے سفارشات ... مزید
-
کمپنیز بل 2016 ء اہم ہے، جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، اسحاق ڈار ،گزشتہ 21 سال سے کمپنیوں کے قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی، پرانے قوانین کے تحت چلایا جارہا ہے،کمپنیوں کے قوانین میں وقت کے ... مزید
-
پاک ایران مشترکہ بزنس فورم کا اجلاس: بینکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط،پاک ایران تعلقات باہمی احترام ،مذہب اور ثقافت پر مبنی ہیں ،نواز شریف،خطے کے ملکوں کے ساتھ تجارت ... مزید
-
کویت اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں اورہمیشہ رہیں گے،کویتی وزیر سماجی اور و محنت ، پاکستانیوں کی موجودگی کے معاملے میں کوئی مسئلہ نہیں رہا، پاکستانیوں کے ویزوں پر عائد پابندی وزارت داخلہ سے مشاورت ... مزید
-
”را“ کے گرفتار افسر نے پاکستان میں دہشت گردوں کو کروڑوں ڈالر دئیے، قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل کی ، 6 ماہ میں دو بار”را“ کے سربراہ سے ملا بھارتی خفیہ ایجنسی ،را ، کے ایجنٹ کے مزید انکشافات سامنے آگئے،دہشتگردی ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت، ڈی ایس پی عبداللہ جان نے میرے سامنے میرے والد کو گولیاں مارکر چھلنی کیا :گواہ آصف اقبال ،ایس پی رحیم شیرازی نے طاہر القادری کے گھر کے باہر عاصم حسین کو گولیاں مار کر شہید ... مزید
-
آنے والی نسلوں کو کمزور پاکستان نہیں دینا چاہتے ،خواجہ سعد رفیق ، ماضی میں بہت وقت ضائع کر دیا اب اس کی گنجائش نہیں ہے، آنیوالے دس سال پاکستان کی ترقی کے لیے بہت اہم ہیں، سی پیک پاکستان کے لیے انتہائی ... مزید
-
توانائی کے 14 بڑے منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کیلئے آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ،توانائی منصوبوں سے 8800 میگاواٹ بجلی نیشنل گریڈ اسٹیشن میں شامل کی جائے گی، منصوبوں کو 2018 ء تک مکمل ... مزید
-
پاک ایران سرحد پر ایرانی فورسز کی فائرنگ، پاکستانی لیویز اہلکار بال بال بچ گئے ، پاکستان کا واقعہ پر شدید احتجاج
-
منی لانڈرنگ کی روک تھام،نیویارک فیڈنے نیشنل بینک پر کڑی شرائط عائد کردیں
-
کویت ،تین لبنانی با شندوں کو ”حزب اللہ “ کے ساتھ روابط کے الزام میں ملک چھوڑنے کا حکم
-
افغان وزیر دفاع کی جھڑپ میں4اہلکاروں سمیت148افراد کی ہلاکت کی تصدیق
-
امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ
-
سوئٹزرلینڈ کی وینزویلا کی آئل کمپنیوں کا ریکارڈ امریکہ کو فراہم کرنے پر آمادگی
-
برسلز اور پیرس حملوں میں ملوث عناصر کو صفحہ ہستی سے مٹادینگے ، فرانسو اولاندے، مشتبہ افراد کی تلاش اور گرفتاری میں کامیاب رہے تاہم ابھی بھی خطرہ موجود ہے ، فرانسیسی صدر
-
مجھے معلو م نہیں تھا میزبان مسلمان ہے :میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی انٹرویو کے دوران برہم
-
آئیوری کوسٹ ، دو متحارب قبائل کے درمیان جھڑپیں ،17 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.