پاک آسٹریلیا آج ہونے والے میچ میں جواری متحرک، آسڑیلیا کو ”فیورٹ“ قرار دے دیا

جمعہ 25 مارچ 2016 09:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25مارچ۔2016ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج میچ کھیلا جائیگا جس کے لئے جواری متحرک ہوگئے ہیں اور کروڑوں روپے کا جوا لگے گا پاکستان کی دو میچوں میں شکست کے بعد آسڑیلیا کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے ا دوسری طرف پولیس بھی جواریوں کیخلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن بھی کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :