چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک

جمعہ 25 مارچ 2016 10:42

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25مارچ۔2016ء) چین میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے باعث 19 کان کن ہلاک جبکہ ایک سو دس بھاگ کر زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورت کے مطابق شانکسی داتونگ کوئلہ کان گروپ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شانئن کاؤنٹی میں واقع کوئلہ کان اچانک بیٹھ گئی حادثے میں 19 کان کن ہلاک ہو گئے تاہم ایک سو دس کان کن بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :