شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیاں بالائے طاق رکھ دیں ،متعدد میزائل تجربات

منگل 22 مارچ 2016 09:17

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22مارچ۔2016ء) شمالی کوریا نے متعدد کم فاصلے تک مار کرنیوالے تازہ میزائل تجربے کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سیول کے خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے دو میزائل تجربات کے بعد گزشتہ روز مشرقی سمندر میں متعدد کم فاصلے تک مار کرنیوالے راکٹ تجربات کئے ہیں رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے یہ میزائل تجربات تین بج کر تیس منٹ پر کئے ہیں

متعلقہ عنوان :