یونان پہنچنے کی کوشش میں مزید دو مہاجرین ہلاک

پیر 21 مارچ 2016 10:05

ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21مارچ۔2016ء)ترکی سے یونان پہنچنے کی کوشش میں دو مزید مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ تازہ ہلاکتیں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں، جب ترکی اور یورپی یونین نے بحیرہ ایجیئن کے سے یونان پہنچنے والے مہاجرین کا راستہ روکنے کے لیے ایک ڈیل پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :