لیبیا، طرابلس کے ساحل پر 123 افریقی غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 10:11

طرابلس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19مارچ۔2016ء) لیبیا کے شہر طرابلس میں 123 غیر قانونی افریقی غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیائی ساحلی حکام نے بتایا کہ شمالی طرابلس کے سمندر سے یورپ داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے 123 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق افریقہ سے ہے ۔