ایشیاء بیلسفک خطے میں چین اور امریکہ کا سب سے بڑا سیکورٹی سنٹر آپریشنل ہو گیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 10:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19مارچ۔2016ء) ایشیابیلسفک خطے میں چین اور امریکہ کا سب سے بڑا نیوکلیئر سیکورٹی مرکز آپریشنل ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چائنہ جوہری توانائی اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی توانائی ادارے کے تعاون سے قائم کیا گیا سب سے بڑا نیوکلیئر سیکورٹی سنٹر آپریشنل ہو گیا جکہ ایشیائی بیلسفک خطے کے لئے ہر سال 2000 نیوکلیئر سیکورٹی سٹاف کی تربیت کرے گا بیان میں کہا گیا ہے کہ براہ راست امریکی اور چینی حکومت کی سرمایہ کاری سے اس سنٹر کی تعمیر دسمبر 2013 میں شروع کی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :