مشرف کے عدالتوں کاسامناکئے بغیرملک سے باہرجانے پرسیاست چھوڑنے کااعلان کیاتھا،میں سیاست کیوں چھوڑدوں ؟، احسن اقبال

جمعہ 18 مارچ 2016 08:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18مارچ۔2016ء)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ سابق صدرپرویزمشرف کے عدالتوں کاسامناکئے بغیرملک سے باہرجانے پرسیاست چھوڑنے کااعلان کیاتھا،میں سیاست کیوں چھوڑدوں ؟۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا،فیس بک پرپرویزمشرف کوعدالتوں کے سامنے کئے بغیرسیاست چھوڑنے کے اعلان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے اسی طرح کابیان نہیں دیاتھا،میں نے کہاکہ مشرف عدالتوں کاسامناکئے بغیرباہرملک چلے گئے تومیں سیاست چھوڑدوں گا۔اب مشرف عدالتوں کاسامناکرکے بیرون ملک جارہے ہیں ،عدالت نے ہی انہیں جانے کی اجازت دی ،عدالت کے اس اقدام پرمیں سیاست کیوں چھوڑدوں؟

متعلقہ عنوان :