کل سے پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

جمعرات 17 مارچ 2016 10:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17مارچ۔2016ء )محکمہ موسمیات ذرائع کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم 19مارچ سے جنوبی پنجاب سمیت پاکستان کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا جس کے باعث کل سے تیز ہواوٴں کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے تاہم کسانوں کو حفاظتی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :