شا م اورعرا ق میں داعش کا خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دینے کا انکشاف، جنگجو لونڈی بنائی گئی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں حاملہ ہونے والی خواتین کے حمل ضائع کرا دیے جاتے ہیں،نیویارک ٹائمز
بدھ 16 مارچ 2016 10:06
نیو یا رک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16مارچ۔2016ء)عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی’داعش‘ کے جنگجو اپنے ہاں یرغمالی بنائی گئی خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دیتے رہے ہیں تاکہ جنگجووٴں کے ان کے ساتھ جنسی تعلقات کے نتیجے میں وہ حاملہ نہ ہو سکیں۔امریکی اخبار”نیویارک ٹائمز“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ داعشی جنگجو شمالی عراق میں یزیدی قبیلے کی یرغمال بنائی گئی خواتین کو جبرا مانع حمل ادویات کے استعمال پر مجبور کرتے رہے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داعش کے چنگل سے قریبا 37 خواتین فرارمیں کامیاب ہوئیں۔ ان سب نے بتایا کہ دوران حراست انہیں مانع حمل گولیاں کھلائی جاتیں یا انہیں مانع حمل ٹیکے لگائے جاتے رہے ہیں۔(جاری ہے)
اخباری رپورٹ کے مطابق داعشی جنگجو لونڈی بنائی گئی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے۔ حاملہ ہونے والی خواتین کے حمل ضائع کرا دیے جاتے اور انہیں مانع حمل گولیاں کھلائی جاتیں۔
امریکا کے امراض نسواں کے ایک ماہر ڈاکٹر نے بتایا کہ عراق میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی چلنے والے اسپتالوں میں 700 یزیدی خواتین کا علاج کیا جنہیں داعشی جنگجووٴں کی جانب سے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ان سات سو میں سے صرف پانچ فی صد عورتیں اپنے اصلی شوہروں سے حاملہ ہوئی تھیں۔ایک نوخیز یزیدی لڑکی نے فرار کے بعد اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک کے بارے میں بتایا کہ داعشی جنگجو اسے بھیڑ بکری کی طرح ایک سے دوسرے کو فروخت کرتے۔ اس دوران ایک داعشی جنگجو نے مانع حمل ادویات کا ایک پورا پیکٹ خرید کر اسے دیا اور کہا کہ وہ یہ ادویات استعمال کرتی رہے۔ اس طرح کی ادویات دوسری خواتین کو بھی دی جاتی تھیں۔خیال رہے کہ گذشتہ برس امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھی یزیدی خواتین کے ساتھ برتے جانے والے اس غیرانسانی سلوک کے بارے میں چشم کشا انکشافات کیے تھے۔ایک دوسری خاتون نے اخبار ”الشرق الاوسط“ کو بتایا کہ اسے ایک داعشی جنگجو نے دوسرے کے ہاتھ فروخت کیا۔ دوسرے نے خریدتے وقت پہلے سے دریافت کیا کہ آیا یہ حاملہ تو نہیں ہے۔ اس نے نفی میں سرہلایا۔ اس کے بعد مجھے مانع حمل ادویات کھانے پر مجبور کیا جاتا۔ داعشی جنگجو نہایت بے رحمی کے ساتھ یزیدی لڑکیوں کی عصمت ریزی کرتے اورانہیں حاملہ ہونے سے بچانے کے لیے مانع حمل ادویات کھلاتے۔یاد رہے کہ داعش نے سنہ 2014ء کے موسم گرما میں شمالی عراق کے سنجار کے علاقے پر حملہ کر کے وہاں آباد یزیدی قبیلے کے ہزاروں مردو خواتین کو یرغمال بنا لیا تھا۔ بچ جانے والے یزیدی قبیلے کے لوگ آج بھی عراق کے صوبہ کردستان میں مہاجر کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ ایک بڑی تعداد ان کی داعش کے قبضے میں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 16 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
ویمن ٹی 20ورلڈ کپ:افتتاحی میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو با آسانی 72رنز سے شکست دے دی،ویلاس ویمے وانیتھا نے 38جبکہ میتھالی راج نے 42رنز سکو ر کے ساتھ نمایا ں رہیں ، کھلاڑتی ہرپریت کور میچ کی بہترین کھلاڑی ... مزید
-
شکیب الحسن کو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا کا دوسرا آل راوٴنڈر بننے کیلئے مزید 4 رنز درکار
-
وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس، 25بین الاقوامی این جی اوز کو باضابطہ پاکستان میں کام کرنے کی اجازت، اسلام آباد پولیس کو کوائف مہیا نہ کرنیوالے 303غیر ملکیوں کے گھروں کے داخلی اور خارجی راستے ... مزید
-
آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
-
حکومت 27 مارچ تک حقوق نسواں بل واپس نہیں لیتی اور آئین و شریعت کیخلاف اقدامات سے باز نہیں آتی تو تحریک جاری رہے گی ،دینی جماعتوں کا اعلان ،حکومت فوری خاندانی نظام کی تباہی کے مغربی ایجنڈے سے لاتعلقی ... مزید
-
اعلیٰ معیار کے پاکستانی ہتھیاروں کی دنیا میں مانگ بڑھ رہی، آرمی چیف ، پی او ایف ہتھیاروں کی برآمد کیلئے نئی مارکیٹ تلاش کرے،پی او ایف آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ کے دورے پر گفتگو ،آرمی چیف کا ٹارگٹ سے ... مزید
-
مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اورنہ نکالنے بارے درخواستوں کو پانچ رکنی لارجر بنچ کے روبرو لگانے کا حکم، لارجر بنچ آ ج سما عت کر ے گا ،بہت محتاط ہیں اس مقدمے بارے کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتے ،چیف جسٹس ... مزید
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ،ڈویلپمنٹ اور اصلاحات کا اجلاس،کچھی کینال منصوبہ میں 70 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف،نیب نے انکوائری شروع کر دی، وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے سینئر جج کی سربراہی ... مزید
-
سندھ کی سیاسی وعسکری قیادت کا صو بہ میں قیام امن کیلئے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتیں بڑھا نے کا فیصلہ ، سنگین نوعیت کے کیس فوجی عدالتوں میں بھیجنے اور امن امان کی بحالی کیلئے پولیس اور رینجرز ... مزید
-
تحفظ نسواں بل بارے مسلم لیگ (ن) کو بھی علم نہیں تھا، وزیر اعظم نے شہباز شریف کی باز پرس بھی کی ہے،مولانا فضل الرحمان کا انکشاف ،منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے رہنماوٴں کا اجلاس ، تحفظ حقوق نسواں کے حوالے ... مزید
-
پرویزمشرف کوعلاج معالجے کے لیے بیرون ملک بھجوانے کیلئے جلدی نہ کی گئی تو میرے موکل کوفالج ہوسکتاہے،بیرسٹر فروغ نسیم کا موقف
-
انتخابی اصلاحات ذیلی کمیٹی کی امیدواروں کو خواتین کی تصاویر والی ووٹر لسٹیں فراہم نہ کرنے اورمردووٹرز کی تصاویر والی لسٹیں فراہم کرنے کی شفارش ، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے انٹرنیٹ ... مزید
-
ایوان بالا میں پاک آفغان بارڈر کی مینجمنٹ کے حوالے سے تحریک انصاف کی قرارداد منظور ،دہشت گرد افغانستان سے آتے ہیں ا ور واپس چلے جاتے ہیں،مراد سعید،پاک آفغان بارڈر کی سیکورٹی کو بہتر بنانے کیلئے ... مزید
-
سردار ایاز صادق نے علیم خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا،جھوٹے بیان حلفی جمع کروانے پر علیم خان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست
-
کنٹرول لائن کے قریب چینی فوج موجود نہیں ، بی ایس ایف ،وادی میں حالات کنٹرول میں ہیں ، آئی جی وکاس چند
-
امریکی سفارتخانے نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کردی ، قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
انڈونیشیا ، جزیرہ پاپوا میں فائرنگ ، چار شہری ہلاک
-
افغانستان ، جھڑپوں میں ضلعی پولیس سربراہ ہلاک ، دو طالبان و سہولت کار گرفتار
-
اسرائیلی سیاح کو رومی دور کا تقریباً دو ہزار سال پرانا سکہ مل گیا
-
ملک میں چائلڈ لیبر ورکرز میں 64فیصد کمی ہوئی ہے ، بھارتی حکام
-
سارا پالن کے شوہر ٹوڈ پالن برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی، صدارتی مہم منسوخ
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی،ہم مفت میں فائدہ اٹھانے والے نہیں ہیں ، شہزادہ ترکی الفیصل کی امریکہ پر تنقید
-
اقوام متحدہ میں ایران پر دباؤ جاری رکھیں گے ، امریکہ ،روس نے سلامتی کونسل میں میزائل تجربات پر ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کردی
-
شمالی عراق ترکی کے فضائی حملے ، 45 کرد باغی ہلاک
-
شمالی کوریا کا ’جوہری ہتھیاروں کے تجربات‘ کا اعلان ، شما لی کوریا نے حرارت کی مدافعت کرنے والامادہ تیار کر لیا ، جوہری ہتھیاروں سے لیس میزائل خلا سے دوبارہ زمین کی فضا میں داخل ہو کر دوسرے براعظموں ... مزید
-
شا م اورعرا ق میں داعش کا خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دینے کا انکشاف، جنگجو لونڈی بنائی گئی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں حاملہ ہونے والی خواتین کے حمل ضائع کرا دیے جاتے ہیں،نیویارک ... مزید
-
پنجاب مقدس گائے نہیں ، رینجر ز کو پنجا ب میں بھی کارروائی کے لیئے اختیارت دیئے جائیں،پرویز الٰہی،قران وسنت اور آئین سے متصادم کو ئی بھی قانون قبول نہیں ،پنجاب حکومت کو تحفظ نسواں بل کی منظوری سے ... مزید
-
مصطفی کمال کی نئی پارٹی کے تین ناموں مشاورت شروع،ڈیموکریٹک قومی موومنٹ ، پاکستان قومی موومنٹ اور نیشنل قومی موومنٹ کے نام زیر غور
-
حکومت کی جانب سے دو سال میں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کو قوم کے ٹیکس سے حاصل کردہ رقم سے 9 ارب روپے اشتہارات کی مد میں د ئیے جانے کا انکشاف ، جنوری 2013 ء تا دسمبر 2015 تک پرنٹ میڈیا کو 6 ارب 10 کروڑ 7 لاکھ 53 ہزار ... مزید
-
آصف زردار ی جنر ل راحیل کی ریٹائر منٹ تک ملک میں واپس نہیں آئیں گے، ذوالفقار مرزا ،مصطفی کما ل اینڈ کمپنی نے بھی اگر قوم سے غداری کی تو انکا حشر بھی الطاف حسین جیسا ہو گا،ایم کیو ایم کے اچھے لوگوں ... مزید
-
قواعد وضوابط پورے نہ کرنیوالی شاہین ائر لائن کی پرواز مسافروں کے بغیر ہی لندن روانہ،ائیرلائن کا آئندہ جمعہ کو تمام مسافر وں کو مفت میں انگلینڈ لے جانے کا اعلان ،104 مسافروں کی ٹکٹیں منسوخ ہونے سے ... مزید
-
پنجاب،وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کے لیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد ، وی وی آئی پیزکی پروٹوکول ڈیوٹی کے لیے سی این جی گاڑیاں استعمال نہ کی جائیں،پنجاب حکومت
-
عوام کیلئے خوشخبری : سی این جی کی قیمتوں میں5روپے 30پیسے فی کلو گرام کمی
-
مسلم لیگ ن کے اثاثوں اور آمدن میں ماضی کی نسبت کروڑوں کا اضافہ ہواہے، پلڈاٹ کا انکشاف
-
پہلی مرتبہ پاکستان میں موبائل فونز کی پیداوار کا آغاز، فیکٹری نے کام شروع کر دیا،موبائل فون بنانے والی کمپنی ”جی فائیو“ نے پاکستان میں موبائل فونز بنانے شروع کر دیئے، میڈ ان پاکستان کا لیبل ہوگا ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی،فی تولہ سونے کی قیمت49ہزار450روپے سے کم ہوکر49ہزار50روپے ہوگئی
-
وزیراعظم کا رانا ثناء الله کے مولانا فضل الرحمن ایم این اے بارے بیان پر اظہار برہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.