صوابی،مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے ،نمازجنازہ صوابی میں ان کے آبائی گاوٴں اسماعیلہ میں آج گیارہ بجے اداکی جائے گی

پیر 14 مارچ 2016 09:26

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14مارچ۔2016ء)مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے ہیں ،ان کی نمازجنازہ صوابی میں ان کے آبائی گاوٴں اسماعیلہ میں آج بروزپیرگیارہ بجے اداکی جائے گی۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات چالیس سال سے ن لیگ سے وابستہ رہے ،اس دوران انہوں نے پارٹی کے لئے بہت سی خدمات سرانجام دیں اورکے پی کے میں مختلف عہدوں پرفائزرہے

متعلقہ عنوان :