وفاق نے سی ایس ایس امتحانات کے خواہشمند امیدواروں کی عمر دوسال کا اضافہ کر دیا ، امیداروں کی عمر 28سا ل سے 30سال ہوگئی

ہفتہ 12 مارچ 2016 09:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12مارچ۔2016ء)وفاقی حکومت نے سی ایس ایس کے امتحانات کے خواہشمند امیدواروں کی عمر دوسا ل کا اضافہ کرتے ہوئے امیداروں کی عمر 28سا ل سے 30سال کردی ہے عمر کی فد میں دوسال کے اضافہ کی وجہ 16سال کا تعلیمی سیشن بتا یا گیا ہے۔