پاکستان ٹیم کو اضافی سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں، ممتاز بینر جی

جمعہ 11 مارچ 2016 09:32

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11مارچ۔2016ء) بھارتی وزیر امور داخلہ کرن راجیجو نے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اضافی سیکیورٹی دینے کیلئے تیارہیں جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینر جی نے کہاہے کہ وہ پاکستان ٹیم کو اضافی سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :