بلاول بھٹوزرداری کی نے تاثیرفیملی سے ان کے گھر ملاقات،شہبازتاثیرکی بازیابی پرخوشی کااظہاراورمبارکباددی

جمعہ 11 مارچ 2016 09:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11مارچ۔2016ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے تاثیرفیملی سے ان کے گھرمیں ملاقات کی اورانہیں شہبازتاثیرکی بازیابی پرخوشی کااظہاراورمبارکباددی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری شہبازتاثیرکے گھرجاکران کے خاندان سے ملاقات کی ،بلاول بھٹوکاکہناہے کہ تاثیرفیملی بہادرخاندان اورشہبازتاثیربہادرخاندان کے بہادرفردہیں ۔انہوں نے کہاکہ آج زندگی میں پہلی بارحقیقی خوشی کے لمحات ایک ساتھ گزارے ،ہم اس خوشی میں ایک ساتھ ہیں ،ہمارے پاس سنانے کیلئے ایک ناقابل یقین داستان ہے