لبنانی فوج نے آٹھ مشتبہ داعش جنگجوؤں کو ہلاک کردیا

جمعہ 11 مارچ 2016 10:33

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11مارچ۔2016ء) لبنانی فوج نے آٹھ مشتبہ داعش جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاب لبنانی سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آٹھ مشتبہ جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جھڑپ کے دوران جنگجوؤں نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی ہے

متعلقہ عنوان :