پشاور ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت سات افراد جاں بحق

جمعرات 10 مارچ 2016 09:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 10مارچ۔2016ء) پشاور کے علاقے دلہ ذاک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز پشاور کے نواحی علاقے دلہ زاک مین زمین کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے باعث تین افراد موقع پر جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر چاروں زخمی جاں کی بازی ہار گئے پولیس جے سات افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والوں میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :