اچھے دن مودی حکومت جانے کے بعد کے بعد ہی آئینگے، راہول گاندھی

پیر 7 مارچ 2016 09:52

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7مارچ۔2016ء)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ عا م لوگوں کیلئے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 4ریاستوں اورایک یونین میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مودی سرکار کیخلاف زبانی حملے تیز کر دئیے۔پرنسپل اپوزیشن پارٹی نے اپنی ویب پر پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کے حوالے سے ایک ٹویٹ چسپاں کیا ہے کہ کہاکہ مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آ جائینگے۔

متعلقہ عنوان :