عراق ، خودکش حملے میں60افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پیر 7 مارچ 2016 09:52

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7مارچ۔2016ء)عراق کے علاقے ہلہ میں خودکش حملے میں60افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بغداد کے علاقے ہلہ میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھرے ٹینکر کو پولیس چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا جس میں60افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :