امریکی ریا ست ورجینیا میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

ہفتہ 5 مارچ 2016 08:24

واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5مارچ۔2016ء )امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاونٹی میں پولیس نے کارروائی کر کے پولیس پر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ،پولیس کے مطابق دورانِ کارروائی گھر میں چھپے ملزم نے پولیس آفیسرز پر فائرنگ کردی،کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد 19سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زیرحراست ملزم کے قبضے سے ایک ہینڈ گن بھی برآمد ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :