قائد کی عزت بچانے کے لیے ٹیلی فون تار کھینچ کر لائن کاٹ دی جاتی

جمعہ 4 مارچ 2016 09:05

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 4مارچ۔2016ء)سا بق ایم کیو ایم رہنما مصطفی کما ل نے پر یس کا نفرنس متحدہ قائد کے خطابات کے دوران ٹیلی فون کی لائن کٹنے کا معمہ بھی حل کردیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ متحدہ قائد نشے میں دھت ہوکر خطاب کرتے تھے ، قائد کی عزت بچانے کے لیے ٹیلی فون کی تار کھینچ کر لائن کاٹ دی جاتی تھی ۔