بھارتی سفیر کی عمران خان سے ملاقات،پاک بھارت کرکٹ ، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 4 مارچ 2016 09:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 4مارچ۔2016ء) بھارتی سفیر گوتم بمبارلے کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ۔

(جاری ہے)

پاک بھارت کرکٹ ، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے