پینٹاگون نے ترکی کو سمارٹ بم فروخت کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی

جمعرات 3 مارچ 2016 10:14

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3مارچ۔2016ء) امریکی وزیر دفاعی ادارے پینٹاگون اور ترکی کے درمیان سات سو ملین ڈالر مالیت کے سمارٹ بموں کی فروخت کا معاہدے طے پا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پنٹاگون نے ترکی کو سات سو ملین ڈالر مالیت کے سمارٹ بم فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ۔ ترک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب ہمیں سمارٹ بموں کی سخت ضرورت ہے انقرہ نے یہ توقع ظاہر کی ہے کہ یہ منتقلی 2020 تک مکمل کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :