عمران خان سے امریکی سفیر کی ملاقا ت، پاک امریکہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 3 مارچ 2016 10:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3مارچ۔2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقا ت کی ہے ‘ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئی ڈی پیز کی آباد کاری کے حوالے سے مختلف امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :