بنگلہ دیش، عمراکمل اورشعیب ملک نے چوتھی وکٹ کی شراکت کانیاریکارڈقائم کردیا

منگل 1 مارچ 2016 01:11

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1مارچ۔2016ء)پاکستان کے مایہ نازبلے بازعمراکمل اورشعیب ملک نے چوتھی وکٹ کی شراکت کانیاریکارڈقائم کردیا،عمراکمل اورشعیب ملک نے متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں 114رنزکی شاندارپارٹنرشپ قائم کی ،عمراکمل نے 50اورشعیب ملک نے 63رنزبنائے ،دونوں بلے بازوں نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں چوتھی وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کاریکارڈاپنے نام کرلیاہے ،اس سے قبل چوتھی وکٹ کی شراکت میں کیون ،پیٹرسن اورمورگن نے 112رنزبنارکھے تھے

متعلقہ عنوان :