گورنرسندھ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات ، کراچی میں جاری آپریشن اورامن وامان کی صورتحال پرگفتگو

منگل 1 مارچ 2016 01:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1مارچ۔2016ء) گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت االعبادسے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبرنے ملاقات کی ہے،ملاقات میں شہرمیں جاری آپریشن اورامن وامان کی صورتحال پرگفتگوکی گئی ہے،ترجمان گورنرہاؤس کاکہنا ہے کہ گورنرسندھ اورڈی جی رینجرز میں شہرکی سیکیورٹی کی صورتحال پربات چیت ہوئی اورکراچی میں جاری آپریشن حاصل کامیابیوں کوسراہاگیا۔

متعلقہ عنوان :