امریکہ کی ریاست کنساس میں فائرنگ ،4 افرد ہلاک ، 14 زخمی

ہفتہ 27 فروری 2016 09:54

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2016ء) امریکہ کی ریاست کنساس میں فائرنگ کے واقع میں چار افرد ہلاک ، چودہ زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کنساسمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے فائرنگ کے بعد علاقے کے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا فائرنگ واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں

متعلقہ عنوان :