دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نے پاک فوج کو بہترین ثابت کردیا،جنرل راحیل ،ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہو گا‘ فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے،آرمی چیف نے چولستان میں بہاولپور کور کی جنگی مشقوں کا فضائی جائزہ لیا،آئی ایس پی آر
ہفتہ 27 فروری 2016 10:08
بہاولپور‘ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں بہترین فوج ثابت کیا ہے‘ ہمیں ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہو گا‘ فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کے روز آرمی چیف نے بہاولپور کا دورہ کیا اور چولستان میں جاری بہاولپور کور کی جنگی مشقوں کا فضائی جائزہ لیا۔
اس موقع پر آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں بہترین فوج ثابت کیا۔ ہماری فوج ہر طرح کے خطرے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔ جوانوں کے حوصلے کافی بلند ہیں اور بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ فوج روایتی جنگ کے لئے پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے۔ فوجیوں کا لڑائی کے لئے درکار فٹنس کا معیار انتہائی بلند ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 27 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
سسر نے میری شادی کیلئے ٹیسٹ سنچری کی شرط رکھی تھی:اجے جدیجہ
-
پاکستان یہ بات ذہین سے نکال کر آج کا میچ کھیلے بھارت کو ہرایا جاسکتا ہے، گنگولی،امید ہے جلد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی ،پی ایس ایل سے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا ، بیان
-
حفیظ کو ٹی20 کرکٹ میں دنیا کا چوتھا بلے باز بننے کیلئے مزید 38 رنز درکار، ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز برینڈن میک کولم کو حاصل
-
لاہور اورپاکستان میٹروبس پراجیکٹس کے فیڈر روٹس پر نئی بسیں چلانے کا فیصلہ، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ،فیڈر روٹس پر بسیں چلنے سے شہریوں کو میٹروبس سٹیشنز پر آنے جانے کی سہولیات میسر آئیں ... مزید
-
وفاق کی سکیورٹی کی صورتحال پر پنجاب کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت ... مزید
-
نیب ملک سے بلا امتیاز احتساب کیلئے پرعزم ہے،چیئرمین نیب، نیب نے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے جامع اینٹی کرپشن حکمت عملی ترتیب دی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، نیب 2016ء میں اینٹی کرپشن سٹریٹجی پر ... مزید
-
راولپنڈی، پولیس نے شہر میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ روکنے کیلئے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا
-
انڈین جھنڈا لہرانے والے کرکٹ کے شوقین نوجوان کی درخواست ضمانت منظور کرکے اسکی رہائی کا حکم دے دیاگیا
-
نواز شریف کیلئے مختلف قسم کی تین پشاوری چپل تیاری کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچا دی گئیں، وزیر اعظم کیلئے چپلوں کاتحفہ پشاور کے مقامی کاریگر کی جانب سے فراہم کیا گیا
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت، ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر ٹاؤٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن شروع ،سو سے زائد افراد گرفتار مقدمات درج
-
امریکہ کی ریاست کنساس میں فائرنگ ،4 افرد ہلاک ، 14 زخمی
-
سعودی عرب کے پاس 4 سے 7 عدد ایٹم بم تیار حالت میں ہیں، سی آئی اے
-
یمن کا حزب اللہ کے خلاف عالمی ادارے میں باقاعدہ درخواست پیش کرنے کا اعلا ن،درخواست میں تنظیم کا نام دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے پر زور دیا جائے گا۔ یمنی مندوب
-
عراق‘ دو کار بم دھماکے‘ پندرہ افراد ہلاک‘ پچاس زخمی
-
فلپائن‘ سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں‘ 42 عسکریت پسند ہلاک متعدد افراد زخمی
-
ایران، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شامی قوم کو کافر قرار دے دیا ، تہران ،شام میں کافروں سے نبرد آزما ہے،ہمارے فوجی کفار سے اسلام کی جنگ لڑنے کے لیے اجازت طلب کررہے ہیں، بیان
-
سعودی عرب، ریاض میں کاربنک دفتر میں جا گھسی ملازم معجزانہ طور پر محفوظ
-
کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے پریشان لبنانیوں کا انٹرنیٹ پر احتجاج، حکومت اس مسئلے پر آٹھ ماہ سے توجہ نہیں دے رہی ہے، شہریوں کا الزام
-
کراچی آپریشن بغیر کسی دباوٴ کے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیگا،وزیراعظم،رینجرز ، پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداریکراچی میں جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سرپرستوں کی گرفتاری کے لیے جاری کارروائیاں ... مزید
-
سنگین غداری کیس میں سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی درخواست منظور،شریک ملزمان کا نام شامل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، ایمرجنسی نفاذ کی دستاویزات پر مشرف کے دستخط موجود ہیں ۔ وفاق ہی کسی کیخلاف تحقیقات ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نے پاک فوج کو بہترین ثابت کردیا،جنرل راحیل ،ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہو گا‘ فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے،آرمی چیف ... مزید
-
لندن،الطاف حسین کے گھراورایم کیوایم کے دفترسے ضبط رقم کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی
-
کراچی،نیب حکام نے پاکستان پیپلزپارٹی رہنماوٴں کے گرد شکنجہ مزید سخت کردیا،اہم شخصیت کے قریبی رشتے دار میر منور تالپور کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا گیا
-
یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 48پیسے تک کمی کا امکان
-
کراچی،پی ایس او کے سابق جی ایم سید ذوالفقار علی جعفری ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس میں شریک ملزم ہونے پر گرفتار
-
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو ایف16طیاروں کی فراہمی پر بھارت کے تحفظات کو مسترد کردیئے،بھارت کے احترام میں خطے کا توازن خراب نہیں کر سکتے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ لڑرہا ہے اور یہ دوست ... مزید
-
بہتر معیار زندگی کے حامل شہروں کی فہرست جاری، اسلام آبادکا 193، لاہورکا 199واں نمبر،ویانا رہائش کیلئے سب سے بہترین شہر، بغداد کو بدترین قرار ،فہرست میں دوسرے نمبر پر زیوریخ ، تیسرے نمبر پر آکلینڈ، ... مزید
-
حکومت نیب قوانین میں ترمیم لا رہی ہے، زاہد حامد کا اعتراف ،نیب میں گزشتہ 20 سال سے کیسز زیر التواء پڑے ہوئے ہیں کیسز کی شفاف اور تیز رفتاری سے تحقیقات کے لئے نیب قوانین میں ترمیم بہت ضروری ہے۔ایوان ... مزید
-
برطانیہ،عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے جرم میں 6 افراد کو 10 سے 35 سال قید کی سزا سنادی
-
سیاستدانوں نے دوبئی میں جائیدادوں کی خریداری میں صنعتکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا،قیمتی جائیدادوں کی خریداری میں 20فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ،پراپرٹی کی خریداری میں پہلے نمبر پر برطانوی شہری ، دوسرے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.