یمن ، سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے پچاس سعودی فوجی ہلاک

جمعہ 26 فروری 2016 10:10

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2016ء) یمن میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حلون میں پچاس سعودی فوجی ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے شمالی جاؤف میں مختلف فضائی حملے کئے جن میں پچاس سعودی فوجی ہلاک جبکہ ان کی مسلح گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ۔

متعلقہ عنوان :