مذاکرات میں شرکت کیلئے ابھی تک افغان حکومت نے پیشکش نہیں کی،ترجمان طالبان

جمعرات 25 فروری 2016 09:13

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2016ء)ترجمان طالبان ذبیح اللہ نے کہاہے کہ اسلام آبادمیں ہونے والے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مفاہمتی عمل سے مذاکرات میں شرکت کیلئے ابھی تک افغان حکومت نے کوئی پیشکش نہیں کی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ کاکہناہے کہ میڈیارپورٹ دیکھ لی مذاکرات کی پیشکش کاکوئی علم نہیں ،اس لئے مذاکرات پرکچھ نہیں کہہ سکتے ۔ان کاکہناہے کہ اسلام آبادمیں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کرنے یانہ کرنے کی بات پرردعمل قبل ازوقت ہے تاہم افغان حکومت کی جانب سے مذاکرات میں شرکت کیلئے کوئی پیشکش نہیں کی گئی

متعلقہ عنوان :