صدر ممنون سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات، اہم قومی امور پر تبادلہ خیال

بدھ 24 فروری 2016 09:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2016ء)صدر ممنون حسین سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملاقات کی ۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے صدر کو دورہ قطر اور ایل این جی معاہدے پر اعتماد میں لیا حکومتی کارکردگی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی

متعلقہ عنوان :