اٹلی نے داعش کے خلاف حملوں کے لئے امریکہ کو اپنا فضائی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی

بدھ 24 فروری 2016 10:02

روم (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2016ء) اٹلی نے لیبیا اور یمن میں داعش کے خلاف حملوں کے لئے امریکی ڈرون کو اپنا فضائی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اطالوی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ روم اور واشنگٹن کے درمیان ایک سال کے مذاکرات کے بعد گزشتہ معائدہ طے پایا ہے جس کے تحت امریکہ ، لیبیا اور شمالی افریقہ میں داعش کے خلاف ڈرون حملوں کے لئے جنوبی جزیرہ سیسیلی میں اطالوی فضائی اڈہ استعمال کر سکے گا ۔

متعلقہ عنوان :