فیصل آباد، منگیتر کے ساتھ زبردستی زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 15سال قید سخت، 2لاکھ جرمانہ کی سز ا کاحکم
اتوار 21 فروری 2016 10:34
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2016ء )مقامی عدالت نے منگیتر کے ساتھ زبردستی زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 15سال قید سخت، 2لاکھ جرمانہ کی سز ا کاحکم سنا دیا۔
(جاری ہے)
ملزمان کے خلاف تھانہ وویمن میں مقدمہ درج ہوا تھا خبر رساں ادارے کے مطابق وارث پورہ کے رہائشی فاروق ولد خادم حسین کا غلام محمد آباد کی رہائشی ثناء بی بی کے گھر آنا جانا تھا اسی بنا پر دونوں کے درمیان منگنی ہوئی تھی ملزم فاروق خادم نے مورخہ 21-10-12کو ثناء بی بی کو دھوکے سے بازار میں شاپنگ کرنے بہانے اپنی والدہ یاسمین بی بی اور بہن امنہ کے ذریعے گھر بلایا اور زبردستی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا اسی بنا پر ثناء بی بی حاملہ ہوگئی تو ملزم نے اس کا زبردستی اس کا حمل بھی ضائع کروادیا تھا ا یڈیشنل سیشن جج طارق سلیم چوہان نے گزشتہ روز وکلاء کے دلائل اور گواہوں کے بیانات کے روشنی میں جرم ثابت ہونے پر ملزم فاروق خادم کو 15سال قید سخت ،2لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ملزم کو جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6ماہ کی قید بھگتنا ہوگی ملزم کی والدہ یاسمین بی بی اور بہن امنہ بی بی کو شک کی بنا پر بری کردیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 21 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی سرچ آپریشن اور شیلنگ ، 5 عسکریت پسند ہلاک،خاصہ دار فورس پر حملوں کے بعد فورسز کا تعاقب اور سرچ آپریشن جاری،لاشیں قبضہ میں لیکر باقی ساتھیوں کی تلاش جاری، ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کا جائزہ لیا گیا،شہریوں کے محافظوں پرفائرنگ کرنیوالوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،شہید پولیس ... مزید
-
نوشہرہ ، جنگل سے دودوستوں کی تشددزدہ اور گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد،3نامزدملزمان نے عورت کی آوازمیں دونوں کورنگ روڈپربلایا،پہنچنے پرملزمان نے گن پوائنٹ پرکارمیں اغواء کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل ... مزید
-
فیصل آباد،بسنت منانے کی فیس بک اور سوشل میڈیا ویب سائٹس پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ
-
فیصل آباد، منگیتر کے ساتھ زبردستی زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 15سال قید سخت، 2لاکھ جرمانہ کی سز ا کاحکم
-
پولیس نے سکیورٹی گارڈ کو گاڑی سے کچلنے کا مقدمہ رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل کیخلاف درج کر لیا، 71 سالہ سکیورٹی گارڈ کی بیوہ شاہین بی بی کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا
-
”تمہارے جسم میں بدروحیں ہیں بیٹے کی قربانی دو “ ماں نے جعلی پیر کے کہنے پر 11سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
یمن‘ باغی فورسز کے دو مختلف حملوں میں 24 سعودی فوجی ہلاک‘ تین گاڑیاں تباہ
-
بحرین‘ 2011ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مظاہرے‘ متعدد مظاہرین گرفتار
-
جاپانی کمپنی یونیکلو اسلامی ملبوسات کے جدید ڈیزائین متعارف کرائے گی
-
شام کے کردوں کی امریکی اسلحے کے ذریعے مدد کی گئی، ترک صدر
-
داعش نے خود کش حملوں کے لئے بچوں کا استعمال بڑھا دیا ، رپورٹ
-
صدر باراک اوباما کی ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
برسلز ، حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرے گی
-
شاہد آفریدی سے ”محبت“ کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان کا پاکستان آنے کا اعلان
-
افغانستان کی اومان کیخلاف بمشکل فتح، ایشیا کپ کوالیفائی کرنے کی امیدیں برقرار
-
پی ایس ایل دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچ پاکستان میں کرانے کی بھرپورکوشش کرینگے،نجم سیٹھی، آئندہ سال پی ایس ایل کے کچھ میچز پاکستان میں بھی ہوں گے ، شہریار خان
-
نیب کا خاتمہ یا چیک اینڈ بیلنس، سندھ ، پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی صوبائی حکومتوں اور وفاق کا غیر اعلانیہ اتفاق ہوگیا،وزیراعظم خورشیدشاہ اور رضاربانی سے صلاح مشورے کر نے کے خواہاں ، عمران خان ... مزید
-
سند ھ حکومت نے ایف آئی اے کی کارروائیوں پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی وفاق کی پیش کش قبول کرلی،حکومت سندھ سمجھتی ہے صوبہ میں ایف آئی اے اور نیب کی کارروائی ان کی حدود اور دائرہ اختیار سے تجاوز ہے،بیان ... مزید
-
ریاست کی ذمہ داری ہے عوام کا معیارزندگی بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کرے، چیف جسٹس آف پاکستان، پیشہ طب اور قانون کمائی کا ذریعہ نہیں ہونا چاہئے، طبی سہولیات کی فراہمی میں حکومت ناکام ہے، گھوسٹ ... مزید
-
پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ،یہ فیصلہ آئی جی پنجاب مشتاق احمدسکھیرا اوراعلیٰ عسکری قیادت کے درمیان ملاقات میں کیا گیا
-
کسی کو احتساب کمیشن کے پر کاٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف مزاحمت کرینگے ،عمران خان ، ملک سے بدعنوانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب کا موثر نظام ناگزیر ہے،پختونخوا احتساب کمیشن کے مستعفی ڈی ... مزید
-
تاجر ہر صورت میں اپنے ریٹر نز 29 فروری تک جمع کرادیں، اس کے بعد ان پر 0.6 فیصد کے حساب سے ٹیکس اور نو ٹس بھی آئیں گے،ہارون اختر خاں ،حکومت بے نام بنک اکاوٴنٹس بارے تجویز پر غور کر رہی ہے ، ان کھاتوں میں ... مزید
-
بھارت، ہریانہ میں جٹ برادری کا سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ پورا نہ کرنے کیخلاف احتجاج جاری ،ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ،فوج کے 12بٹالین جگہ جگہ تعینات ، فوج کو مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
-
نیب میچور ادارہ ہے اصلاحات کی ضرورت ہے ،پرویز مشرف ،ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے اس کے بغیر مسائل کم نہیں ہو سکتے ،سابق صدر
-
اگر حکومت سندھ کوکسی کیس میں ایف آئی اے کے کردار پر تحفظات ہیں تو وہ اس کے خلاف عدالت جا سکتی ہے، وزیرِداخلہ نے ایک مخصوص کیس کیلئے نہیں بلکہ اپنے اڑھائی سالہ دور کے تمام ایف آئی اے کیسز کی عدالتی ... مزید
-
خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے خواتین،بچو ں سمیت7 افراد جاں بحق،9 زخمی،حالت تشویشناک،جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل ،وزیراعلیٰ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
-
احتساب کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دیں گے،پرویز رشید، نیب نے خود تسلیم کیا ہے کہ سسٹم میں قباحتیں ہیں اور سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں،ترقی کی رفتار تیز نہ کی تو دنیا سے ... مزید
-
وزیر خزانہ کی زیر صدارت پاکستان بیورو شماریات کی چھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ، مارکیٹ میں ایس پی آئی کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے، سخت مانیٹرنگ سے اکثر اشیاء کی قیمتیں کم ہوئی ہیں یا استحکام ... مزید
-
ڈاکٹر شاہد مسعود کا پرویز رشید کے خلاف پیمرا اور سپریم کورٹ جانے کا اعلان،حکومتی وزراء اپنے آپ کو ریاست نہ سمجھیں، پرویز رشید حکومتی ترجمان ہیں،معروف صحافی
-
ادویہ ساز کمپنیوں نے 165 ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں
-
وزارت داخلہ نے ملک بھر میں دہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.