مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

جمعہ 19 فروری 2016 09:34

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ائر ڈیفنس آئیڈینٹفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے کے اردگرد گشتی بیڑے کے ہمراہ ہیلی کاپٹر بریگیڈ سے ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جبکہ ان فائٹرز پر میزائل بھی نصب تھے

متعلقہ عنوان :