انقرہ میں دھماکہ، 18افراد جاں بحق،61دیگر زخمی

جمعرات 18 فروری 2016 09:33

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18فروری۔2016ء)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے کے نتیجے میں 18افراد جاں بحق اور61دیگر زخمی ہوگئے۔ترکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انقرہ میں دھماکہ فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس میں فوجی چھاؤنی کے قریب پیش آیا،دھماکے سے فوجی گاڑی تباہ ہوگئی

متعلقہ عنوان :