محمود اچکزئی نے بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کو دہشتگردی قرار دے دیا

بدھ 17 فروری 2016 09:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2016ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں محمود خان اچکزئی نے بارڈر پر ہونے والی پریڈ کو دہشتگردی قرار دے دیا او رکہا کہ واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کے دوران دو نوں ممالک سے چند لوگ آجاتے ہیں اور پھر فوجی بینڈ ہوتاہے جس کو دیکھ کر 1947ء کی تقسیم اور جنگ کی یاد تازہ ہوجاتی ہے اس کو روکا جائے ۔

متعلقہ عنوان :