امریکہ کا آبدوزوں کی جاسوسی کے لئے ڈرون گھوسٹ بحری جہاز کے تجربے کا اعلان

منگل 16 فروری 2016 09:58

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16فروری۔2016ء) امریکہ نے آبدزوں کی جاسوسی کے لئے جاسوس گھوسٹ بحری جہاز کے تجربہ کا اعلان کی اہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹ ادارے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دشمن کی آبدوزوں کی جاسوسی کے لئے ڈرون گھوسٹ بحری جہاز کی تیاری آخری مراحل میں ہے بیان میں کہا گیا ہیکہ اس بحری جہاز کے ذریعے روسی ، چینی ، ایرانی ڈیزل الیکٹرک آبدوزوں کو ٹریس کیا جا سکے گا بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بحری جہاز کا پہلا تجربہ سترہ اپریل کو کیا جائے گا اور ستمبر 2017 تک اس کا ٹیسٹ جاری رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :