2020 تک خطرناک قسم کے زلزلے آئیں گے زیادہ خطرہ بھارت کو ہے، ماہرین ارضیات کا دعویٰ

پیر 15 فروری 2016 10:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2016ء) ماہرین نے بتایا ہے کہ 2020 تک خطرناک قسم کے زلزلے آئیں گے زیادہ خطرہ بھارت کو ہے ۔ تاہم پاکستان کو بھی اپنے خیال رکھنا ہو گا ۔

(جاری ہے)

عالمی ماہرین ارضیات نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ 2020 تک خطرناک قسم کے زلزے کے آ سکتے ہیں زیادہ تر زلزلے بھارت ، جاپان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں آ سکتے ہیں ۔ پاکستان بھی سالٹ لائن پر واقع ہے اسے بھی زلزلوں کا خطرہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :