شامی کْردوں نے ترک مطالبات مسترد کر دئیے

پیر 15 فروری 2016 10:01

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2016ء)شامی کْردوں نے ترک سرحد سے متصل علاقوں سے پیچھے ہٹنے سے انکار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ترک عسکری مداخلت پر شامی بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔

(جاری ہے)

ترک فورسز نے ان علاقوں میں گزشتہ روزبھی شیلنگ کی ہے، جس کی وجہ سے کم ازکم دو افراد ہوگئے ہیں