دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا
اتوار 14 فروری 2016 10:38
ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2016ء) موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق موبائیل فون بنانے والی دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویتنام کی حکومت کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمپنیوں کو لائسینس مہیا کر دیا گیا ہے اور وہ جلد مینوفیکچرنگ کا کام شروع کر دینگی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 14 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
19مارچ کو پاک بھارت ورلڈ ٹی 20 میچ میں آمنے سامنے ہونگے ،روایتی حریفوں کے میچ میں وزیراعظم نریندمودی کو مدعو نہیں کیا جائے گا،سیکرٹری بی سی سی آئی
-
خرم منظور کی ورلڈ ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شمولیت پر انکوائری کا فیصلہ،چیئرمین کی ہدایت پر قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید اور سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین کیخلاف انکوائری کی جائے گی
-
وزیراعظم نواز شریف کا پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے پچیس پیچیس لاکھ اور زخمیوں کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان
-
عبد الرشید قتل کیس:مشرف کی استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت 20 فروری تک ملتوی
-
پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی،میڈیکل سنٹر تک جانے کیلئے بھی میڈلکل سپر وائزر یا انچارج سے تحریری اجازت لینا پڑے گی
-
حکومت نے ٹیلی نار کو موبی لنک اور وارد کے ضم ہونے پر بیان دینے سے روکدیا
-
سبی ،سیکورٹی فورسز کا سرچ آپر یشن ، کالعدم تنظیم کے دس دہشت گرد مارے گئے،12 گرفتار،3 کیمپ تباہ،بھاری تعداد میں بم،راکٹ لانچر،دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد
-
جنگلات کی کٹائی ، آبادی میں اضافہ سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سامنے آگئے،پشاور میں آبادی میں مسلسل اضافہ ، درختوں کے کاٹنے کے باعث رواں سال آٹھ سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
چنیوٹ ، 48منتخب کونسلروں میں سے اکتیس کونسلرز کی صوبائی لیگی قیادت سے ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
-
چینی کی ایکسپورٹ پر 274 ملین کی سبسڈی ، ملک بھر میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی ،چینی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں ،فی کلوگرام چینی کی قیمت 57 سے 62 روپے فی کلو ہو گئی
-
15سو روپے اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل منعقد ہوگی
-
کراچی،سی این جی اسٹیشنز پر آئندہ ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا،فی تولہ سونے کی قیمت48ہزار700رو پے سے کم ہو کر48ہزار600روپے پر آگئی
-
مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ
-
شام کے حوالے سے ریاض کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں:ایران
-
مود ی نے اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی ’ہیپی برتھ ڈے‘ کہہ دیا ،میری سالگرہ 19 مئی کو ہوتی پھر بھی آپ کے مہربان الفاظ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، افغان صدر نے جوابا ٹوئیٹ داغ دیا
-
رومن کیتھولک اور رشین آرتھوڈوکس رہنما ؤں کی ہزار سال بعد ملاقات،دونوں رہنماؤں کے 30نکاتی مشترکہ اعلامیے پر دستخط
-
شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد، پورے شام کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طویل وقت درکار ہے ،شمالی حلب میں روسی جیٹ طیاروں کے آپریشن کا مقصد ترکی سے اپوزیشن ... مزید
-
جرمن چانسلرمیرکل سے ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی اور اس کی اہلیہ کی ملاقات ،مہاجرین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے
-
امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا
-
دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا
-
داعش امریکہ و یورپی یونین کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے، جان کیری ،داعش کے خاتمے کیلئے طویل وقت درکار ہوگا،امریکی وزیر خارجہ
-
ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے، روسی وزیر اعظم
-
بھارت کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے امریکی فیصلے پر شدید اظہار برہمی ،دفتر خارجہ کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر بھار تی ردعمل پر اظہار افسوس،پاکستان کسی بھی ملک کیلئے جارحانہ ... مزید
-
آزاد کشمیر، (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کے جلسے پر دھاوا بول دیا ،2 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، نکیال سیکٹر پر کشیدہ صورتحال ، فوج طلب ، واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم،بلاول بھٹو زرداری کی شدید ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے کچھ لوگوں کی دم پر پاؤں آیا تو میرے خلاف پراپیگنڈ ہ کرنا شروع ہوگئے،چوہدری نثار ، پاکستان میں داعش اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں ،کچھ لوگ داعش کا نام استعمال ... مزید
-
اسلام آباد، وزیرِداخلہ کی زیر صدرات امن عامہ بارے خصوصی اجلاس ،سابق گورنر ہرات کے اغواء اور ایک پولیس اہلکار کے قتل پر پولیس سے جواب طلبی،سابق گورنر ہرات اغواء کیس میں 24گھنٹوں میں اہم پیش رفت ہوئی ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس ،سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے دوبارہ دورہ پاکستان کا امکان
-
صوبائی حکومت نے احتساب قانون میں ترامیم سے احتساب کمیشن سے اختیارات واپس لیے ہیں،پرویز خٹک، ترامیم سے فردِ واحد کی بجائے احتساب کمیشن کو بطورِ ادارہ مزید موثر بنانے کی کوشش کی ہے تاکہ احتساب کا ... مزید
-
امریکی ماہرین معدنیات نے خیبر پختونخوا میں تیل کے ذخائر کی تصدیق کر دی ہے ،وفاقی حکومت ساتھ دے تو ایل این جی کے لئے قطر نہیں جانا پڑے گا ،کشمیرکو دس سال کے لئے ملٹری فری زون بنا کررائے شماری کرائی ... مزید
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات،صوبے کے مالی معاملات بارے امور پر تبادلہ خیال ، وزیراعلیٰ کا تمام تر مسائل اسمبلی کے فلور پر اٹھانے پر زور ، بات چیت سے حل کی تجویز ، اسحاق ... مزید
-
پاکستانی عوام ویلنٹائن ڈے نہ منائیں یہ اسلامی روایت کا نہیں مغرب کا حصہ ہے ۔ صدر مملکت کا پاکستانی عوام پر زور
-
ایران کی اقتصادی راہداری منصوبے میں تعاون کی پیشکش ، ایران سعودی تنازعہ کے حل کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے رضا مند ہیں،ایرانی قونصلر کی لاہور ... مزید
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی، طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.