ویسٹ انڈیز کی ٹی20 لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل جاری،حیران کن طور پر سہیل تنویر چھ مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں، شاہد آفریدی کو کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا، لینڈل سمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر کے ساتھ سب سے مہنگے کھلاڑی قرار پائے، پاکستان کے عمر اکمل اور عماد وسیم بھی لیگ میں شامل ہونے میں کامیاب
ہفتہ 13 فروری 2016 09:14
بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2016ء)ویسٹ انڈیز کی ٹی20 لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے جس کے مرحلے میں حیران کن طور پر سہیل تنویر چھ مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ شاہد آفریدی کو کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا۔پہلے کامیاب ایڈیشن کے بعد کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل جمعرات کو ہوا جہاں لینڈل سمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر کے ساتھ سب سے مہنگے کھلاڑی قرار پائے۔
تاہم سب سے زیادہ حیران کن بات سہیل تنویر کا مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہونا ہے جہاں ان کی خدمات بھی کرس گیل، ڈیوین براوو اور کیرون پولارڈ کی طرح ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر میں حاصل کی گئیں۔پاکستان کے شاہد آفریدی اور محمد عامر کو کسی بھی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔(جاری ہے)
ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر کی کیٹیگری میں فاف ڈیو پلیسی، شین واٹسن، برینڈ میک کولم، کمار سنگاکارا، مارٹن گپٹل اور اے بی ڈی ویلیئرز خوش نصیب کھلاڑی قرار پائے۔
ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر کی کیٹیگری میں سیمیول بدری، ڈیرن سیمی، شکیب الحسن، سنیل نارائن، ڈیوین اسمتھ اور شعیب ملک شامل ہیں۔بریڈ ہوج، مائیکل ہسی، آندرے رسل، ہاشم آملا، کرس لن اور نکولس پوران 90 ہزار ڈالر کی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔اس کے علاوہ پاکستان کے عمر اکمل اور عماد وسیم بھی لیگ میں شامل خوش قسمت کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 13 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
ویسٹ انڈیز کی ٹی20 لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل جاری،حیران کن طور پر سہیل تنویر چھ مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں، شاہد آفریدی کو کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا، لینڈل سمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر ... مزید
-
شین واٹسن نے رومان رئیس کو پاکستان کا مستقبل قرار دیدیا ، رومان رئیس صلاحیتوں سے مالا مال اور بہترین باؤلر ہیں ، شین واٹسن،رومان رئیس اب تک کھیلے گئے میچوں میں شاندار رہے ہیں،ٹی ٹوئنٹی کو بہتر سمجھتے ... مزید
-
کراچی، اینٹی کرپشن کورٹ میں فضل اللہ پیچوہوکے وارنٹ گرفتاری جاری
-
نادرا حکام نے اوور سیز شناختی کارڈ کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم، نئی پالیسی مرتب کرلی، اوور سیزشناختی کارڈ اب بغیرپاسپورٹ کے بنایا جائے گا
-
تین سال میں قوم کوایک کروڑکلوگدھے کاگوشت کھلا یا گیا، اس گروہ کوبے نقاب کیوں نہیں کیاگیا؟سینیٹرحافظ حمداللہ، دولاکھ سے زائدکھالیں خریدنے والے بااثرمافیاکے تانے بانے کئی حکومتی ودیگرسیاسی لوگوں ... مزید
-
ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں ڈی جی آئی بی کی باتوں کو توڑ مڑوڑ کر پیش کیا گیا ، رانا ثناء اللہ ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں فورتھ شیڈو ل والے افرادپرپابندی لگائی،عمران خان قومی لیڈر ہیں انکو الزام ... مزید
-
اسلام آباد میں کوئی غیر قانونی سوسائٹی موجود نہیں ہے، وزیر کیڈ،حکومت تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انتظامات کررہی ہے ، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو ... مزید
-
14 فروری،16سال سے کم عمر بچوں پرموٹر سائیکل چلانے پر پابندی، ون ویلرز اور اسکے والد کے خلاف مقدمہ درج ہوگا،کمسن ڈرائیور حادثات کا موجب بنتے ہیں ،کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں
-
صارفین سے 101 ارب روپے کے بینک قرضے ریکور کرنے کی اجازت دی جائے ، حکومت کی اوگرا کو ہدایت
-
صدر ،وزیر اعظم ممتاز قادری کو پھانسی کی سزاروک کر اسے باعزت رہا کرنے کا حکم جاری کریں ،پروفیسر ابراہیم ، معاملہ توہین رسالت اور عشق رسولﷺ کا ہے اور اسے ایک فرد کا معاملہ نہ سمجھا جائے،توہین رسالت ... مزید
-
کرک ، نماز جمعہ کی امامت پر تنازع، ایک امام نے فائرنگ کرکے دوسرے کو قتل کردیا ، دو نمازی بھی زخمی
-
موسم سرما مارچ کے وسط تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
-
میٹرک کے امتحانات کا پیٹرن تبدیل،تحریری 60،پریکٹیکل 40 نمبروں کا ہوگا
-
میونخ مذاکرات: عالمی طاقتیں شام میں خانہ جنگی روکنے پر متفق، شام میں جنگ بندی پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا۔ امر یکہ ، روس ، داعش اور دیگر جنگجو گروپوں کے خلاف جنگ بندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔جا ... مزید
-
میکسیکو: جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں ہنگامہ آرائی، 52 ہلاک ،متعدد زخمی
-
افغانستان : پولیس اہلکار نے 5 ساتھیوں کونشہ آور دوا پلا کر قتل کردیا ، سات زخمی
-
کار کے بمپر میں چھپ کر سپین داخل ہونے کی کوشش ناکام
-
مالی،ا قوام متحدہ دفترپردہشتگرد حملے میں 5اہلکارہلاک ، 30سے زائدزخمی
-
القاعدہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان کا گٹھ جوڑ توڑ دیا،ترجمان پاک فوج، کراچی سے القاعدہ برصغیر کے نائب امیر سمیت97 رکنی بڑا گینگ پکڑ لیا،حیدر آباد جیل میں دہشت گرد ی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جیل کانسٹیبل ... مزید
-
بان کی مون کا وزیراعظم نواز شریف کو فون،ا قوام متحدہ کی پاکستان سے ایران سعودی عرب تنازعہ کے حل میں کردار کی اپیل
-
پاکستان کے ایٹمی ہتھیارخطے کی تباہی کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے ہیں،سیکرٹری خارجہ،بھارت اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدوں سے خطے کا توازن خراب ہو ا ، پاکستان کو بھی نیوکلیئر سپلائی گروپ ... مزید
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پوری دنیا سے کم ہیں ،شاہد خاقان عباسی، ایل این جی معاہدے کے بارے میں ہر قسم کے ریفرنس کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں ،ان حکومتوں کیخلاف بھی ریفرنس دائر ہونا چاہیے ... مزید
-
قومی اسمبلی اجلاس:اپوزیشن نے حکومت پر نجکاری میں بھاری کرپشن کے الزامات عائد کردیئے،پی آئی اے کی مالی اثاثوں کی قیمت صرف 6 ارب80 کروڑ لگائی گئی،تمام بڑے فیصلے پارلیمنٹ کے باہر ہو رہے ہیں،طرز حکمرانی ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ نے 16 دہشت گردوں سے تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا فیصلہ نہ ہوسکا
-
لاہور ہائیکورٹ کا عوام کو اکسانے اور کالعدم تنظیم حزب التحریر سے تعلقات کے مجرم کی ساڑھے چاربرس کی قید کی سزا میں رعایت کا حکم
-
بطور چیئرمین سینیٹ مدت کے دوران رہائش گاہ تعمیر نہیں ہوگی ،میاں رضا ربانی
-
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جوکچھ حاصل کیاوہ دنیاکیلئے مثال ہے ،عاصم باجوہ ،دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے ختم نہیں ہوئی ،داعش سمیت کوئی دہشتگردتنظیم پاکستان میں پنجے نہیں گاڑسکتی،آنے والے دنوں ... مزید
-
ایس ایس جی سی میں بھاری بدعنوانی کے ماسٹر مائنڈ ڈاکٹر عاصم ہیں، نیب،ڈاکٹر عاصم حسین کی سفارش پر شعیب وارثی کو ایس ایس جی سی میں ایم ڈی تعینات کیا گیا، سندھ ہائی کورٹ میں نیب کے تفتیشی افسر کی رپورٹ ... مزید
-
پاکستانی ایکسپورٹرز کے 1500 کنٹینرز کینیا میں پھنس گئے، کنٹینروں میں موجود چاولوں کی مالیت 1 کروڑ 30 لاکھ ہے، کنٹینرز کینیا کے کسٹم حکام نے روک لئے ہیں، رائس ایکسپوٹرز
-
ساتھ بیٹھ کرڈرائیوکرنابری بات نہیں ،میں نے بھی نوازشریف کے ساتھ ڈرائیوکیاتھا،مشرف ،فوج ایک ڈسپلن ادارہ ہے ،چیف تبدیل ہونے سے فرق نہیں پڑتا،پاکستان میں ترقی کیلئے تبدیلی ضروری ہے،کسی کی تعیناتی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.