مالی،ا قوام متحدہ دفترپردہشتگرد حملے میں 5اہلکارہلاک ، 30سے زائدزخمی

ہفتہ 13 فروری 2016 09:37

بماکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2016ء)بماکوکے مالی دارالحکومت بماکومیں اقوام متحدہ کے دفترپردہشتگردوں کے حملے میں 5اہلکارہلاک جبکہ 30سے زائدزخمی ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ا دارے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت بماکومیں کالعدم دہشتگردتنظیم داعش نے اقوام متحدہ کی بس پرحملہ کیااورفائرنگ کے نتیجے میں 5اہلکارموقع پرجاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے