رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا اسی سال شادی کرنے کا اعلان

جمعرات 11 فروری 2016 09:40

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2016ء)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اسی سال شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ والدہ کا شدید دباوٴ ہے اسی لئے اس سال شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔