سپریم کورٹ ،” را “کے مبینہ مخبر کی فوجی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت، اٹارنی جنرل اور جیک برانچ کو نوٹسزجاری

بدھ 10 فروری 2016 10:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2016ء )سپریم کورٹ میں” را“ کے مبینہ مخبر الف خان کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور جیک برانچ کو نوٹسزجاری کردئیے ہیں منگل کے روز سماعت جسٹس دوست محمد کی سربرا ہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔

(جاری ہے)

سماعت فروری کے آخری ہفتے تک ملتوی کردیا ۔ الف خان پر بھارت ایجنسی را کی مخبر ی کا الزام ہے فوجی عدالت نے ملزم الف خان کو مخبری کے الزام میں سات سال قید کی سز ا سنا رکھی ہے

متعلقہ عنوان :