اسلام آباد،محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی

بدھ 10 فروری 2016 10:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2016ء)محکمہ موسمیات نے بدھ کے روزسے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کردی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روزپشاور،کوہاٹ،بنوں ،ہزارہ ،مالاکنڈ،راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،سرگودھا،کوہاٹ ڈویژن ،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :