افغانستان‘ امریکی ڈرون حملہ‘ 30 داعش شدت پسند ہلاک

اتوار 7 فروری 2016 10:43

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2016ء) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم 30 داعش شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگر ہار مین امریکی فورسز نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 30 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے گزشتہ سال سے افغان سیکیورٹی فورسز کو داعش کی جانب سے زبردست چیلنجز کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :