ملتان میں دھڑجڑی بچیاں چلڈرن ہسپتال میں انتقال کرگئیں

ہفتہ 6 فروری 2016 09:09

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 6فروری۔2016ء)ملتان میں دھڑجڑی بچیاں چلڈرن ہسپتال میں انتقال کرگئیں ۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں 13جنوری کودھڑجڑی بچیوں علیزہ اورفاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی جن کوملتان کے چلڈرن ہسپتال میں لایاگیاتھا،بچیوں کے دھڑپیدائشی طورپرجڑے ہوئے تھے ایم ایس چلڈرن ہسپتال ڈاکٹرشائدبخاری کے مطابق دھڑجڑی بچوں کوچاردن قبل دوبارہ ہسپتال لایاگیاتھاجن کاسینے میں انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیاہے

متعلقہ عنوان :