وزارت پانی و بجلی نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی تین روپے فی یونٹ سستی کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

جمعہ 5 فروری 2016 09:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2016ء) وزارت پانی و بجلی نے صنعتی صارفین کے لئے بجلی تین روپے فی یونٹ سستی کردی اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم کے اعلان کی روشنی میں صنعتی صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں تین روپے فی یونٹ کمی کردی ہے جس کے لئے الیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کو نئے ٹیرف مقرر کرنے کا نوٹیفکیش جاری کردیا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2016ء سے ہوگا

متعلقہ عنوان :