پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا سابق فوجی افسر چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کرنل(ر)تصدق کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا تھا ، گرفتا ری گرفتار دہشت گردوں کی فرا ہم کردہ معلو ما ت پر کی گئی
جمعرات 4 فروری 2016 08:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2016ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے سابق فوجی افسر کرنل( ر) تصدق کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بدھ کے روز جوڈیشل مجسٹریٹ محمد سہیل تھہیم نے ملزم کرنل(ر) تصدق کے کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران پولیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ 2010 میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقیچٹھہ بختاور سے دہشت گرد گرفتار کئے گئے تھے ۔
دہشت گردوں نے چٹھہ بختاور کے علاقے میں مکان کرائے پر لے رکھا تھا ۔ گرفتار ی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود جن میں خودکش جیکٹس بھی شامل تھیں برآمد ہوئی تھیں ۔ دوران تفتیش محسن نامی دہشت گرد نے یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ اور اس کے دیگر ساتھی پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
اس حملے کا ماسٹر مائنڈ کرنل(ر) تصدق ہے ۔
دوران سماعت کرنل (ر)تصدق نے عدالت میں بتایا کہ وہ محسن نامی کسی شخص کو نہیں جانتا اور نہ ہی اسے کبھی دیکھا ہے دہشت گرد اس لئے میرا نام لے رہے ہیں تاکہ ان پر سختی کم کی جا سکے اور توجہ کسی ا ور طرف مبذول کرائی جا سکے ۔ واضح رہے کہ کرنل(ر) تصدق کے خلاف تھانہ نیلور میں بھی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج ہے جس مقدمے میں وہ مفرور رہے ہیں ۔ پولیس کو ایک عرصے سے کرنل(ر)تصدق کی تلاش تھی کرنل(ر)تصدق کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا اور بدھ کو عدالت میں پیش کیا ۔ عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 4 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
ترقی اور خوشحالی نعروں سے نہیں بلکہ مثبت حکمت عملی صبر وتحمل سے آتی ہے، نوازشریف، قوموں کی تعمیر کھیل تماشا نہیں اس کیلئے حقیقی انقلاب کی ضرورت ہوتی ہے ،دنیا کا مستقبل ہمارے خطے سے منسلک ہے ماضی ... مزید
-
سکیورٹی اداروں کااجلاس ،کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ،لیاری گینگ وارکے مطلوب ملزمان کوبھی گرفتار کیا جائے گا ،حکومت سے بیرون ممالک بیٹھے ملزمان کو انٹرپول ... مزید
-
پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ،ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے،میجر جنرل بلال اکبر
-
حلقہ این اے 122،الیکشن کمیشن نے نئے ووٹوں کے اندراج اور پرانے خارج کرنیکا اعتراف کرلیا،لاہور کے حلقہ این اے 122 سے 800 ووٹ ٹرانسفر ہوئے جبکہ 4542 نئے ووٹوں کااندراج کیا گیا تھا،ذرائع الیکشن کمیشن
-
بیروزگاری کے ڈر سے احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر گولیاں چلانا ظلم ہے،عمران خان،مہنگائی اور نجکاری کیخلاف چھ فروری کے احتجاج میں خود شرکت کروں گا ،چیئرمین تحریک انصاف،پشاور کو چھوڑ جانیوالوں کو واپس ... مزید
-
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس،امن وامان کی صورتحال پرغور،تعلیمی اداروں ، میڈیا ہاوٴسز اور دیگر اہم عمارتوں کے سیکورٹی انتظامات ،اسلام آباد پولیس کی کارکردگی،این جی اوز کی رجسٹریشن پر پیشرفت کا ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے تجرباتی طور پر الیکٹرانک مشین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے، زاہد حامد ، الیکشن کمیشن جلد الیکٹرانک مشین کیلئے ٹینڈر جاری کرے گا،نئے اتنخابی قوانین اور قواعد و ضوابط سے متعلق مسودہ ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا بیرون ممالک میں مقیم دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی سفارش ، سفارت خانوں میں نادرہ دفاتر اور پاسپورٹ کی جلد فراہمی کیلئے سفارتخانوں میں پاسپورٹ مشین لگانے ... مزید
-
زیکا وبا کو روکنے کے لئے پاکستان کو کام کر نا ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت کا پاکستا ن پر زور
-
تحریک انصاف کا آبپارہ چوک میں بڑے احتجاجی پروگرام کے انعقاد کا اعلان ، جودہ حکومت ملکی تاریخ کی سب سے ظالم حکومت ثابت ہو رہی ہے، کرپشن، بدعنوانی اور ناکام معاشی پالیسیوں کے ذریعے عوام خصوصاً نچلے ... مزید
-
ملازمین کی ہڑتال، سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا سعودی ایئر لائنز سے معاہدہ
-
کراچی ،سندھ رینجرز نے ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل میں مطلوب ملزم منہاج عرف اسد کو گرفتار کرلیا
-
مسلم کمیونٹی امریکی فیملی کاحصہ ہے ،ہماری تکالیف مشترکہ ہیں ،باراک اوبامہ،مسلمانوں کے ساتھ مل کرانتہاء پسندی اوردہشتگردی کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ،دہشتگردی واقعات کے بعداسلام کاغلط تصورپیش کیاگیا،امریکی ... مزید
-
بھارت: سمندر میں ڈوبنے والے 13 طلبہ کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک طالب علم ابھی تک لاپتہ ہے
-
امریکی مسلمانوں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو اسلام سمجھنے کی دعوت، ڈونلڈ ٹرمپ اسلام کے بارے میں اپنے منفی خیالات تبدیل کریں۔امریکی مسلمان
-
افغانستان میں مکمل امن کیلئے القاعدہ، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو شکست دینا ہوگی،جنرل جان کیمبل،افغان حکومت کوامریکاکی مسلسل مدد درکار ہے، ہماری فوج کو 2024 تک افغانستان میں رہنا ہو گا،کانگریس کمیٹی ... مزید
-
برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دریافت، برطانوی کوہ پیماکا دعویٰ
-
دہشت گردی کا خطرہ:پیرس کے سکولوں میں تمباکو نوشی کی اجازت،طلباء کا گلیوں میں اکٹھا ہوناتمباکونوشی سے کہیں زیادہ خطرناک ہے،یہ بڑے خطرات سے تحفظ کے تناظر میں ضروری تھا، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سکول یونین ... مزید
-
دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنیوالی ریاستوں کیخلاف عالمی برادری کارروائی کرے، بھارتی صدر،دہشت گردی اچھی یا بری نہیں ہوتی یہ خالص برائی ہے،بھارتی سوسائٹی میں بھی عدم مساوات موجود ہیں،ایسے عوام کے ... مزید
-
شمالی کوریا سیٹلائٹ تجربے سے گریز کرے ، جاپان
-
فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری ،پگڑی پر پابندی ختم ،برقعہ پہننے پر پابندی برقرار،ایسے اقدامات فرانس کے دوہرے معیار کی عکاسی کرتے ہیں،مسلم کمیونٹی کا احتجاج
-
سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملا قات ، بلوچستان میں شاہروں کے جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ڈنمارک کی ونڈ پاور کی بین الاقوامی کمپنی ویسٹاز جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور میں 250میگاواٹ کے4ونڈ پاور پلانٹ لگائیگی ، چین کی معروف کمپنی ہیوانینگ شین ڈونگ پاور رحیم یار خان میں 660 میگاواٹ کے2کول ... مزید
-
چیف الیکشن انٹرا پارٹی الیکشن نے چوہدری محمد سرور کوپارٹی الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا ،اب وہ پارٹی کے انٹراالیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے
-
بہاولپور‘سپریم کورٹ نے وزیرمملکت بلیغ الرحمان کیخلاف پی ٹی آئی رہنما ملک فاروق اعظم کی اپیل مسترد کردی
-
پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا سابق فوجی افسر چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کرنل(ر)تصدق کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا تھا ، گرفتا ری گرفتار دہشت گردوں کی فرا ہم کردہ ... مزید
-
عزیر بلوچ کے انکشافات:پی پی کے اہم رہنما ؤں اور ارکان اسمبلی کی بیرون ملک فرار کی تیاریاں،متعدد ارکان کو خوف ہے کہ ایسی کوشش کی تو ائیر پورٹ سے گرفتار کیا جا سکتا ہے، ذرائع
-
لوک گلوکارہ عابدہ پروین نے تعلیمی ادارے کے سالانہ فنکشن میں لائیو پرفارم کرنے کیلئے 45 لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا
-
صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے اپنا امن فارمولا وزیراعظم اور آرمی چیف کو ارسال کردیا
-
خیبر پی کے حکومت نے طلباء ‘ بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے کرایوں میں ساٹھ فیصد رعایت کی منظوری۱دیدی
-
ملک وال، کسٹم انٹیلی جنس حکام نے چائے کی پتی کی سمگلنگ کے الزام میں قمر ٹی کمپنی کے مالک اور ملازم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
-
مصباح الحق نے یاسر شاہ کے کریکٹر سے متعلق حلف نامہ جمع کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.