قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بعد عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلے

پیر 1 فروری 2016 09:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بعد عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلے ، میڈیا کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرنا شروع کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز ایک مقامی موبائل فون کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں نے عمر اکمل سے سوالات کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے میڈیا کا سامنا کرنے کی بجائے واپس جانا پسند کیا۔

متعلقہ عنوان :