حمزہ شہبازکا مخدوم فیصل صالح حیات سے را بطہ،جھنگ اور چنیوٹ کے ضلعی چیئرمینوں کے لئے متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ،ضلعی چیئرمین کا عہدہ مخدوم گروپ کودینے کا عندیہ
پیر 1 فروری 2016 10:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء)سابق وزیرداخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات اور حمزہ شہباز شریف کے مابین جھنگ اور چنیوٹ کے ضلعی چےئرمینوں کے انتخاب کے معاملے پر رابطہ ہواہے اور متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے اور پنجاب میں طاقت کے اصل سرچشمہ حمزہ شہباز شریف نے جھنگ اورچنیوٹ میں ضلعی چےئرمینوں کے انتخاب کے معاملے پر فیصل صالح حیات سے رابطہ کرکے دونوں اضلاع میں متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جھنگ اور چنیوٹ میں مخدوم فیصل صالح حیات کے گروپ نے بھاری اکثریت سے جیتناتھا اور دونوں اضلاع میں چےئرمین کاعہدہ حاصل کرنے کی پوزیشن میں آگیا تھا،دوسرے نمبر پر مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) مخدوم سید فیصل صالح سے دونوں اضلاع میں وائس چےئرمین کے عہدے لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ضلعی چےئرمین کا عہدہ مخدوم گروپ کودینے کا عندیہ دیا ہے تاہم مخدوم سید فیصل صالح حیات نے حمزہ شہباز کو واضح جواب دینے کی بجائے گروپ اراکین سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیاہے اور اس مقصد کے لئے مخدوم گروپ کے چےئرمین اور دیگر بلدیاتی منتخب ممبران کا اجلاس بہت جلد مخدوم ہاؤس جھنگ میں طلب کیا جائے گا۔
اس حوالے سے جب مخدوم سید فیصل صالح حیات سے رابطہ کیا گیا توانہوں نے کہا کہ مخدوم گروپ قومی اور علاقائی مفاد میں تمام سیاسی گروپوں اور جماعتوں سے الحاق کا مخالف نہیں ہے تاہم حکومت پنجاب بلدیاتی ممبران کو ہراساں کرنے سے گریز کرے،جھنگ اورچنیوٹ میں شریف خاندان کی شوگر ملیں اور زرعی فارمز ہیں اوران کے بہت زیادہ مفادات ان اضلاع سے منسلک ہیں،حکومت پنجاب کے ترجمان نے حمزہ شہباز شریف کے مخدوم فیصل صالح حیات سے رابطہ پرتبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بعد عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلے
-
سیف گیمز ، سپورٹس بورڈ کا خواتین ٹیموں کیلئے ”مرد مساجر“ ساتھ لے جانے کا فیصلہ ، درجنوں خواتین کھلاڑیوں کا جانے سے انکار ، پی سی بی نے ایک درجن کے قریب مرد مساجر کے ویزے لگوانے کیلئے پاسپورٹ بھی ... مزید
-
دشمن زیادہ ہوں تو کارروائیاں زیادہ ہوتی ہیں کم ہوں تو کم ،میجر جنرل بلال اکبر، کارروائیاں کم ہوں تو کہا جاتا ہے کہ سیٹنگ ہوگئی ہے، سندھ رینجرز کی سیٹنگ صرف اپنے مشن کے ساتھ ہے، قوم کے ساتھ ہے اور ملک ... مزید
-
کراچی، عزیر بلوچ سے سیاسی شخصیات سے رابطے اور دیگر سنگین جرائم سے متعلق تفتیش جاری ،خالد شہنشاہ اور ارشد پپو سمیت متعدد افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا
-
اوگرا نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئے نرخوں کا اطلاق گزشتہ رات بارہ بجے سے ہوگیا
-
سندھ بالخصوص کراچی سے متعلق اہم معاملات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ،دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل ،وفاق نے سندھ رینجرز کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ کرلیا ... مزید
-
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خلاف کرپشن مقدمات کی فائلیں کھل گئیں ، چیئرمین نیب نے تمام ڈائریکٹوریٹ سے خورشید شاہ کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
-
دہشت گردوں کی طرف سے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر سکولوں کو عارضی طو رپر بند کیا گیا،رانا ثناء اللہ،آج سے پنجاب بھرمیں سکولوں کو کھول دیا جائے گا ،صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
-
آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کے خاتمہ تک جاری رہے گا‘تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کیخلاف قومی پالیسی پر متفق ہیں‘پرویز رشید،قومی سلامتی کے اداروں کی معلومات کی وجہ سے دہشتگری کے متعدد واقعات کو رونما ... مزید
-
خیبر پی کے حکومت دہشت گردی کی روک تھام میں ناکام ہوچکی ہے،مولانا فضل الرحمن ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے طاقت کے استعمال کے فلسفے کا جائزہ لینا ہوگا، امن و امان اور دہشت گردی کے نام پر مدارس کا تقدس ... مزید
-
چولستان کی300ایکڑ زمین وزیراعلی پنجاب کی اجازت سے 30روپے سالانہ پرمتحدہ عرب امارات کے فرمانراؤں کولیزپردے دی گئی
-
تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ،حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کو چھتوں اور ٹینکیوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی
-
سندھ حکومت کو رینجرز اختیارات دینے اور آپریشن پر کوئی اختلافات ہیں نہ وفاق سے کوئی جھگڑا ہے،مو لا بخش چانڈیو
-
خورشید احمد شاہ نے بھی عذیر بلوچ سے لا تعلقی کا اظہار کردیا ، عذیر بلوچ کون ہے اوراس پر کتنے کیسز ہیں، پیپلزپارٹی کا اس سے کو ئی تعلق ہے نہ ہی عزیر بلوچ کے معاملے کا مجھے کوئی پتہ ہے ، میڈیا سے گفتگو
-
ایشیائی ترقیاتی بنک کی خیبرپختونخوامیں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے مالی تعاون کی پیشکش
-
ڈ ی جی ایف آئی کے تبادلے کا فیصلہ، تین نام وزیراعظم ہاؤس کو بھجوادئیے گئے
-
لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں جذبہ جہاد کے شوق کو اجاگر کیاجاتا ہے،مولانا عبدالعزیز،لال مسجد کے زیر سایہ مزید 28 مدارس کام کررہے ہیں 550 ملازمین کی تنخواہوں پر ماہانہ 28 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں،جامعہ حفصہ ... مزید
-
اتصالات کا حکومت پاکستان کو800ملین ڈالر دینے سے انکار،جب تک پی ٹی سی ایل کی تمام جائیدادیں نہیں دی جاتیں800 ملین ادا نہیں کئے جائیں گے،اتصالات کا وزارت خزانہ کو خط
-
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
قاہرہ میں شدید دھند، ٹریفک حادثات میں 21 افراد ہلاک
-
نئی دہلی میں بچوں کی ہلاکت کے بعد سکولوں سے رپورٹ طلب
-
شام ، یکے بعد دیگرے تین دھماکے ، 47 افراد جاں بحق ، 115سے زائد زخمی
-
کینیڈا: برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک
-
2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض
-
جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی،کوئی بھی اہلکار مہاجرین پر فائرنگ نہیں کرنا چاہتا مگر تارکین وطن کی مزید آمد کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں،سربراہ ... مزید
-
یورپی ممالک کامیاں بیوی کے رشتے میں استحکام لانے کے لئے اسلامی تعلیمات سے فا ئدہ اٹھا نے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نوازشریف میٹروبس کی طرز پر کراچی میں بھی گرین لائین پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے ،عشرت العباد،وزیراعظم جلد کراچی میں بھی میٹروبس کی طرز پر گرین لائین پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے جو ایک سے ڈیڑھ ... مزید
-
وزارت ہاؤسنگ کا سیکٹر جی سکس کے مکانات مسمارکرکے فلیٹ بنانے کا فیصلہ ، وزیراعظم کو بھجوائی جانے والی سمری جلد منظور ہونے کا امکان
-
لاہور، ایم پی اےغیاث الدین کے بیٹے نے سوتیلی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
چارسدہ ،حساس اداروں نے بھارتی سفارتخانے کے ملازم اور تین بیٹوں کو گرفتار کر لیا
-
کرک ، نامعلوم افرادکی ڈی ایس پی کے گھرپرفائرنگ ،بیٹاجاں بحق
-
ڈیرہ گجراں پرمیٹرو اورنج لائن ٹرین کے متاثرین نے ایک بار پھر ورکرز کی ڈوریں لگوا دی ، مظاہرین نے حکومتی مشنری پر قبضہ کرلیا ،مارکیٹ ریٹ نہ ملنے تک دوبارہ کام نہیں شروع کرنے دینگے،مظاہرین
-
جے یو آئی کا توہین رسالت قانون بارے مولانا شیرانی کے انٹرویو سے لاتعلقی کا اعلان
-
کراچی ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں آرمی چیف کے حق میں ریلیاں ،جنرل راحیل شریف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
حمزہ شہبازکا مخدوم فیصل صالح حیات سے را بطہ،جھنگ اور چنیوٹ کے ضلعی چیئرمینوں کے لئے متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ،ضلعی چیئرمین کا عہدہ مخدوم گروپ کودینے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.